ہومFunny Kahaniبرگد کا درخت اور پروفیسر Funny Kahani برگد کا درخت اور پروفیسر Nation Of Pakistan News ستمبر 13, 2023 0 The banyan tree and the professorایگریکلچر یونیورسٹی کے پروفیسر نے جنگل میں ایک پرانے درخت کی طرف اِشارہ کرتے ہوئے طلبا سے کہا"یہ دو سوسال پُرانا برگد کا درخت ہے، اگر اِس کی زبان ہوتی تو یہ نہ جانے ہم سے کیا کہتا؟ ایک چرواہا جو وہیں قریب ہی موجود تھا، اُس نے کہا جناب یہ کہتا کہ مَیں برگد نہیں پیپل کا درخت ہوںیہ بھی پڑھیں : اندھے پائلٹ Tags Funny Kahani جدید تر اس سے پرانی